200

اب تو کسی کا گھر محفوظ نہیں

ڈیرہ غازی خان کے معروف سرائکی سنگر رمضان بے وس کے گھر تھانہ گدائی پولیس کا بینا کسی مقدمے

نہ درخواست کے۔کسی کی اجازت کے دھاوا
پولیس نقدی ،زیورات سمیت دیگر قیمتی چیزیں لے گئی۔

چادر چار دیواری کا تقدس پامال

عوامی سماجی حلقوں کی مزمت ۔اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں