94

تلاش گمشدہ

یہ بزرگ ہیں ڈی جی خان سرور والی سائیڈ کے جو ایک مہینے سے جیکب آباد میں ہیں۔
بزرگ اپنا ایڈریس گدڑ والا بائی پاس تھانہ دراہمہ کا علاقہ بتا رہے ہیں
اگر ان کو کوئی جانتا ھو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بزرگ کے وارثان مل جائیں۔شکریہ
Contact to Abdul manan SharbatwaLa 03317072579

اپنا تبصرہ بھیجیں