249

تھانہ گدائی کے تفتیشی آفیسر خان محمد نے مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا

ڈیرہ غازیخان۔
تھانہ گدائی کے تفتیشی آفیسر خان محمد نے مجرم اشتہاری گرفتار کرلیا مجرم اشتہاری محمد منور عرف منی 3 سال سے روپوش تھا۔

ڈی پی او اختر فاروق کی ہدایت پر مجرم اشتہاریوں کی گرفتاری عمل میں لانے کے لیے بھر پور اقدامات عمل میں لاۓ گئےہیں۔

گرفتار ہونے والے مجرم اشتہاری سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں