180

کوٹ ادو افسوسناک واقعہ

تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ چک 528میں معمولی تکرار پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔

ترجمان پولیس
مظفرگڑھ:ملزم محمد خلیل کو ماں نے بھتیجے کو مارنے سے روکا تھا۔ترجمان پولیس

مظفرگڑھ:بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر ملزم خلیل نے ٹوکے کے مار کرکے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ترجمان پولیس

مظفرگڑھ:تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ترجمان پولیس